🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب إطالة الإمام الركعة الأولى وانتظار من أحسن به داخلا ليدرك الركعة
امام کا پہلی رکعت کو لمبا کرنے اوراس شخص کا انتظار کرنے کا بیان¤جس کو وہ داخل ہوتا ہوا محسوس کرے، تاکہ وہ رکعت پا لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2587
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ حَتَّى لَا يَسْمَعَ وَقْعَ قَدَمٍ
سیّدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمازِ ظہر میں پہلی رکعت (کا قیام لمبا کر کے اس) میں کھڑے رہتے حتیٰ کہ کسی کے قدموں کی آواز نہ سنتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2587]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عبد الله بن ابي اوفي أخرجه ابوداود: 802، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19146 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19359»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عبد الله بن ابي اوفي أخرجه ابوداود: 802


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2587 in Urdu