🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الصَّفِّ الْأَوَّلِ
پہلی صف کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2660
عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَلَاثًا وَلِلثَّانِي مَرَّةً
سیّدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی صف والوں کے لیے تین مرتبہ بخشش کی دعا کرتے اور دوسری صف والوں کے لیے ایک مرتبہ۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2660]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وھذا سند منقطع أخرجه ابن ماجه: 996، والنسائي: 2/ 92، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17141، 17157 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17271»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2660 in Urdu