🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب هل يأخذ القوم مصافهم قبل الإمام أم لا
کیا لوگ امام سے پہلے صفیںبنا لیں یا نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2665
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَجِيٌّ لِرَجُلٍ فِي الْمَسْجِدِ فَمَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں ایک آدمی سے سرگوشی کرتے رہے اور نماز کی طرف نہ آئے، حتیٰ کہ لوگ سونا شروع ہو گئے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2665]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 642، 643، مسلم: 376، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11987، 12128 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12010»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 642


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2665 in Urdu