🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ الْجُمُعَةِ
جمعہ کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2729
(وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ:) كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ إِلَى الْقَائِلَةِ فَنَقِيلُ
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز جمعہ ادا کرتے، پھر قیلولہ کرنے کے لیے لوٹتے اور قیلولہ کرتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجمعة وفضل يومها وكل ما يتعلق بها/حدیث: 2729]
تخریج الحدیث: «أخرج بنحوه البخاري: 905، 940، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13489 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13523»

الحكم على الحديث:
أخرج بنحوه البخاري: 905


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2729 in Urdu