الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ الْجُمُعَةِ
جمعہ کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 2732
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَيْتُ الرِّجَالَ تَقِيلُ وَتَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ
سیّدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے بعد دوپہر کا کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجمعة وفضل يومها وكل ما يتعلق بها/حدیث: 2732]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 939، 941، 2349، 5403، ومسلم: 859، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15561 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15646»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 939
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2732 in Urdu