🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب فى الخطبة بعد صلاة كسوف الشمس
سورج گرہن کی نماز کے بعد خطبے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2922
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ: وَلَقَدْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ كُسُوفِ الشَّمْسِ
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سورج گرہن کی نماز میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الكسوف/حدیث: 2922]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1054، 2519، 2520، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26924 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27463»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 1054


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2922 in Urdu