🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابٌ فِي حُكْمِ الطَّهَارَةِ بِالنَّبِيذِ إِذَا لَمْ يُوجَدْ الْمَاءُ
پانی نہ ہونے کی صورت میں نبیذ سے طہارت حاصل کرنے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 361
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أَمَعَكَ طَهُورٌ؟) ) قُلْتُ: لَا، قَالَ: ( (فَمَا هَذَا فِي الْإِدَاوَةِ؟) ) قُلْتُ: نَبِيذٌ، قَالَ: ( (أَرِنِي هَا، ثَمَرَةٌ طَيِّبَةٌ وَمَاءٌ طَهُورٌ) ) فَتَوَضَّأَ مِنْهَا وَصَلَّى
(دوسری سند) سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”تمہارے پاس پاک کرنے والا (پانی) ہے؟“ میں نے کہا: ”جی نہیں،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر اس چھوٹے برتن میں کیا ہے؟“ میں نے کہا: ”نبیذ ہے،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے دو، پاکیزہ کھجور ہے اور پاک کرنے والا پانی ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کیا اور نماز پڑھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4301»

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4301


Al-Fath al-Rabbani Hadith 361 in Urdu