🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب فى أن غسل الرجل مع زوجته من إناء واحد لا يسبب طهورية الماء
خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک برتن سے غسل کرنا، اس سے پانی کی طہوریت ختم نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 367
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ هِيَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ يَغْرِفُ قَبْلَهَا وَتَغْرِفُ قَبْلَهُ، (وَفِي لَفْظٍ) كَانَ يَبْدَأُ قَبْلَهَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ وہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے پہلے چلو بھرتے اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے چلو بھرتیں، ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدہ سے پہلے شروع کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 367]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 273، 5956، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24991 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25505»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 367 in Urdu