🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب ما جاء فى القيء للصائم
روزہ دار کو قے آجانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3762
عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَاءَ فَأَفْطَرَ، قَالَ: فَلَقِيتُ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ فَقُلْتُ: إِنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ أَخْبَرَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَاءَ فَأَفْطَرَ قَالَ: صَدَقَ، أَنَا صَبَّبْتُ لَهُ وَضُوءَهُ
۔ معدان بن ابی طلحہ کہتے ہیں:سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قے کی اور اس طرح روزہ افطار کر دیا۔ اس کے بعد میں دمشق کی جامع مسجد میں مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کو ملا اور ان سے کہا: ابو درداء رضی اللہ عنہ نے مجھے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قے آگئی تھی،اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ افطار کر دیا تھا۔ انھوں نے کہا: جی، انہوں نے درست کہا، پھر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے وضو کا پانی بہایا تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3762]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 2381، والترمذي: 87،، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22381 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22740»

الحكم على الحديث: حديث صحيح ۔ أخرجه ابوداود: 2381


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3762 in Urdu