🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب حكم من أصبح جنبا وهو صائم
جنابت کی حالت میں صبح کرنے والے، جبکہ وہ روزے دار بھی ہو، کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3800
وَعَنْهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُدْرِكُهُ الصُّبْحُ وَهُوَ جُنُبٌ فَيَغْتَسِلُ وَيَصُومُ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب صبح ہوتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت کی حالت میں ہوتے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3800]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 1926، 1930، ومسلم: 1109، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24104 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24605»

الحكم على الحديث: اخرجه البخاري: 1926


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3800 in Urdu