🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. فصل منه فى حجة من رأى أفضلية الفطر فى السفر
سفر میں روزہ نہ رکھنے کو افضل قرار دینے والوں کے دلائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3837
عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ السَّقِيفَةِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ) )
۔ سیدناکعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ، جو اصحابِ سقیفہ میں سے تھے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3837]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ اخرجه ابن ماجه: 1664، والنسائي: 4/ 174، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23679 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24079»
وضاحت: فوائد: … بعض اہل یمن کی لغت کے مطابق حدیث کے الفاظ میں تین دفعہ آنے والے لام تعریف کو میم سے بدلہ گیا ہے۔

الحكم على الحديث: حديث صحيح۔ اخرجه ابن ماجه: 1664


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3837 in Urdu