🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. فضل فى الرخصة فى ذلك
اس معاملے میں رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 384
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: أَجْنَبْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَاغْتَسَلْتُ مِنْ جَفْنَةٍ فَفَضَلَتْ فَضْلَةٌ فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لِيَغْتَسِلَ مِنْهَا فَقُلْتُ: إِنِّي قَدِ اغْتَسَلْتُ مِنْهَا، فَقَالَ: ( (إِنَّ الْمَاءَ لَيْسَ عَلَيْهِ الْجَنَابَةُ) ) أَوْ ( (لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ) ) فَاغْتَسَلَ مِنْهُ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ زوجہ رسول سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے کہا: مجھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنابت لاحق ہو گئی، پس میں نے ایک ٹب سے غسل کیا اور کچھ پانی بچ گیا، پس جب رسول اللہ غسل کے لیے تشریف لائے تو میں نے کہا: میں نے اس پانی سے (جنابت والا) غسل کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اس سے پانی پر جنابت کا حکم نہیں آتا۔ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی چیز پانی کو پلید نہیں کرتی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے غسل کیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 384]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابويعلي: 7098، والطبراني في الكبير: 23/ 1030، والدارقطني: 1/ 52، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26802 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27338»

الحكم على الحديث: حديث صحيح ۔ أخرجه ابويعلي: 7098


Al-Fath al-Rabbani Hadith 384 in Urdu