یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. وجوب الحج على النساء تتعلق بهن
خواتین پر حج کے فرض ہونے اور ان سے متعلقہ بعض مسائل کا بیان
حدیث نمبر: 4072
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ السَّدُوسِيِّ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَعَلَى النِّسَاءِ جِهَادٌ، قَالَ: ( (الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ هُوَ جِهَادُ النِّسَاءِ) )
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا عورتوں پر بھی جہاد فرض ہے؟ آپ نے فرمایا: حج اور عمرہ عورتوں کا جہاد ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4072]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابن ماجه: 2901، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24463 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24967»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کی وضاحت حدیث نمبر (۴۰۶۲) میں ہو چکی ہے۔
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 4072 in Urdu