الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. فَصْلٌ مِنْهُ فِي ذِكْرِ الْأَمْكِنَةِ الَّتِي نَزَلَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمَسَاجِدِ الَّتِي
مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان ان مقامات اور مساجد کا تذکرہ، جہاں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے سفر کے دوران قیام کیا اور نمازیں ادا کیں
حدیث نمبر: 4130
قَالَ مُوسَى (وَأَخْبَرَنِي سَالِمٌ) أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ فِي مُعَرَّسِهِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّكَ فِي بَطْحَاءَ مُبَارَكَةٍ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں رات بسر کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں بتلایا گیا کہ آپ بابرکت وادیٔ بطحاء میں ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4130]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1535، 2336، ومسلم: 1346 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5595»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1535
Al-Fath al-Rabbani Hadith 4130 in Urdu