الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. فَصْلٌ مِنْهُ فِي ذِكْرِ الْأَمْكِنَةِ الَّتِي نَزَلَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمَسَاجِدِ الَّتِي
مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان ان مقامات اور مساجد کا تذکرہ، جہاں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے سفر کے دوران قیام کیا اور نمازیں ادا کیں
حدیث نمبر: 4134
(وَقَالَ نَافِعٌ) : إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَزَلَ تَحْتَ سَرْحَةٍ (وَفِي لَفْظٍ: سَرَحَاتٍ) عَنْ يَسَارِ الطَّرِيقِ فِي مَسِيلٍ دُونَ هَرْشَى، ذَلِكَ الْمَسِيلُ لَاصِقٌ عَلَى هَرْشَى، (وَفِي لَفْظٍ: لَاصِقٌ بِكُرَاعِ هَرْشَا) بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّرِيقِ قَرِيبٌ مِنْ غَلْوَةِ سَهْمٍ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے راستہ کی داہنی جانب ھرشا سے ہٹ کر پانی کی گزر گاہ میں ایک بڑے درخت کے پاس قیام فرمایا، پانی کی یہ گزر گاہ ھرشا سے متصل ہے۔ (ایک روایت کے مطابق ہرشا کے کنارے کے ساتھ مل گئی ہے) اس کے اور راستہ کے درمیان ایک تیر کی پھینک کے برابر مسافت ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4134]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 489، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5599 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5599»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 489
Al-Fath al-Rabbani Hadith 4134 in Urdu