الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. بَابٌ تَطْهِيرُ إِهَابِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ
مردار کے چمڑے کو رنگ کر پاک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 418
عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِبَيْتٍ بِفِنَائِهِ قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ فَاسْتَسْقَى فَقِيلَ إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ: ( (زَكَاةُ الْأَدِيمِ دِبَاغُهُ) ) وَفِي لَفْظٍ: ( (دِبَاغُهَا طَهُورُهَا أَوْ زَكَاتُهَا) )
سیدنا سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھر کے پاس سے گزرے، اس گھر کے صحن میں لٹکا ہوا ایک مشکیزہ تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی طلب کیا، لیکن کہا گیا کہ یہ تو مردار کا چمڑا ہے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چمڑے کو پاک کرنا اس کو رنگنا ہے۔“ ایک روایت میں ہے: ”اس کو رنگنا اس کو پاک کرنا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 418]
تخریج الحدیث: «مرفوعه صحيح لغيره، وھذا اسناد ضعيف لجھالة حال جون بن قتادة، ولم يوثقه غير ابن حبان۔ أخرجه ابوداود: 4125، النسائي: 7/173، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15908 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16003»
الحكم على الحديث:
مرفوعه صحيح لغيره
Al-Fath al-Rabbani Hadith 418 in Urdu