🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابٌ تَطْهِيرُ إِهَابِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ
مردار کے چمڑے کو رنگ کر پاک کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 420
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي جُلُودِ الْمَيْتَةِ قَالَ: ( (إِنَّ دِبَاغَهَا قَدْ أَذْهَبَ نَجَسَهَا أَوْ رِجْسَهَا أَوْ خَبَثَهَا) )
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردار کے چمڑے کے بارے میں فرمایا: ”بیشک اس کا رنگنا اس کی نجاست کو ختم کر دیتا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 420]
تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه ابن خزيمة: 114، والحاكم: 1/ 161، والبيھقي: 1/ 17، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2878 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2878»

الحكم على الحديث:
حسن ۔ أخرجه ابن خزيمة: 114


Al-Fath al-Rabbani Hadith 420 in Urdu