🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. باب التلبية وصفتها وأحكامها
تلبیہ اور اس کی کیفیت اور احکام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4227
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلْمَةَ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ ذَا الْمَعَارِجِ، فَقَالَ: إِنَّهُ لَذُو الْمَعَارِجِ وَلَكِنَّا كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا نَقُولُ ذَلِكَ
۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو یوں تلبیہ پکارتے ہوئے سنا: لَبَّیْکَ ذَا الْمَعَارِجِ‘ ‘(اے بلندیوں والے! میں حاضر ہوں)،یہ سن کر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: واقعی اللہ تعالیٰ بلندیوں والا ہے، لیکن بات یہ ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس قسم کے الفاظ نہیں کہتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4227]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، عبد الله بن ابي سلمة الماجشون لم يدرك سعدا۔ أخرجه البزار: 1094، وابو يعلي: 724، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1475 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1475»
وضاحت: فوائد: … لیکن لَبَّیْکَ ذَا الْمَعَارِج کے الفاظ درست ہیں، جیسا کہ حدیث نمبر (۴۱۲۳) میں یہ بات گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث: ضعیف

Al-Fath al-Rabbani Hadith 4227 in Urdu