🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابُ تَظَلُّلِ الْمُحْرِمِ مِنَ الْحَرِّ أَوْ غَيْرِهِ وَمَا جَاءَ فِي تَغْطِيَةِ الرَّأْسِ لِلرَّجُلِ
احرام کی حالت میں گرمی وغیرہ سے بچنے کے لئے سایہ کرنے، مرد کا سر کو اور¤عورت کا چہرہ کو ڈھانپنے اور محرم کا اپنے خادم کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4268
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَمَّنْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَاحَ إِلَى مِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَإِلَى جَانِبِهِ بِلَالٌ، بِيَدِهِ عُودٌ عَلَيْهِ ثَوْبٌ يُظَلِّلُ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
۔ سیدناابوامامہ رضی اللہ عنہ، ایک ایسے آدمی سے روایت کرتے ہیں، جس نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ترویہ والے دن (یعنی آٹھ ذوالحجہ کو) منیٰ کی طرف روانہ ہوئے اورسیدنا بلال رضی اللہ عنہ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں تھے، ان کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی، اس پر ایک کپڑا تھا، جس سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر سایہ کر رہے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4268]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، علي بن يزيد الالھاني متروك الحديث، وعثمان بن ابي العاتكة ضعيف۔ أخرجه الطبراني في ’’الكبير‘‘: 7888، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22305 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22661»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف جدا


Al-Fath al-Rabbani Hadith 4268 in Urdu