🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. فَصْلٌ مِنْهُ فِيمَا جَاءَ فِي بَوْلِ الْغُلَامِ وَالْجَارِيَةِ
بچے اور بچی کے پیشاب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 451
عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْخُزَاعِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِغُلَامٍ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَنُضِحَ، وَأُتِيَ بِجَارِيَةٍ فَبَالَتْ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَغُسِلَ
سیدہ ام کرز خزاعیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک بچے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پیشاب کر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ”اس پر چھینٹے مار دیے جائیں،“ پھر ایک بچی کو لایا گیا، اس نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پیشاب کر دیا، اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ (اس کو دھویا جائے)، پس اسے دھو دیا گیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 451]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 527، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27632 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 28184»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره ۔ أخرجه ابن ماجه: 527


Al-Fath al-Rabbani Hadith 451 in Urdu