🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. بَابٌ فِيمَا جَاءَ فِي بَوْلِ الْإِبِلِ
اونٹ کے پیشاب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 455
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً وَكُنْتُ أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لِمَكَانِ ابْنَتِهِ، فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ: ( (يَغْسِلُ ذَكَرَهُ وَأُنْثَيَيْهِ وَيَتَوَضَّأُ) )
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بہت زیادہ مذی والا آدمی تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی (سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا) کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرنے سے شرماتا تھا، اس لیے میں نے سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا، پس انہوں نے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عضو خاص اور خصیوں کو دھو کر وضو کر لیا کرے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 455]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه اصحاب السنن، وأخرجه البخاري: 269، ومسلم: 303 بلفظ قريب منه۔، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1009 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1009»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح ۔ أخرجه اصحاب السنن


Al-Fath al-Rabbani Hadith 455 in Urdu