🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. فَصْلٌ فِي الْحَثِّ عَلَى تَحْسِينِ الِاسْمِ وَمَا جَاءَ فِي أَسْمَاءِ بَعْضِ الْمَلَائِكَةِ
حسین نام رکھنے کی رغبت دلانا اور بعض فرشتوں کے ناموں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4748
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ فَحَسِّنُوا أَسْمَاءَكُمْ
۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپوں کے ناموں کے ساتھ پکارا جائے گا، اس لیے اپنے اچھے نام رکھا کرو۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4748]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، فان عبدا لله بن ابي زكريا لم يسمع من ابي الدردائ، أخرجه أبوداود: 4948، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21693 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22035»
وضاحت: فوائد: … یہ بات درست ہے کہ اچھے نام کا انتخاب کرنا چاہیے۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لانقطاعه


Al-Fath al-Rabbani Hadith 4748 in Urdu