🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. باب فرض حمس الغنيمة لله ولرسوله ما جاء فى تقسيمه
غنیمت کے خُمُس کا اللہ اور اس کے رسول کے لیے فرض ہونے اور اس کی تقسیم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5029
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ الْمَغَانِمَ تُجْزَأُ خَمْسَةَ أَجْزَاءٍ ثُمَّ يُسْهَمُ عَلَيْهَا فَمَا كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ لَهُ يَتَخَيَّرُ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ غنیمتوں کے پانچ حصے بنائے جاتے تھے، پھر ان کے حصے بنائے جاتے تھے، جو حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہوتا تھا، اس کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود منتخب کرتے تھے، (یعنی جس کو چاہتے دیتے اور جس کو چاہتے نہ دیتے)۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 5029]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف ابن لھيعة، أخرجه ابوداود: 2992، 2993، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5397 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5397»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لضعف ابن لھيعة


Al-Fath al-Rabbani Hadith 5029 in Urdu