🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. باب قصة رعية السحيمى وأسر ولده وأخذ ماله والمن عليه بعد إسلامه برد ولده إليه
سیدنا رعیہ سحیمی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اس کی اولاد کا قیدی ہو جانا، اس کے مال کا چھن جانا اور¤اس کے قبولیت ِ اسلام کے بعد اس کا بیٹا اس کو واپس کر کے اس پر احسان کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5091
- (وَمِنْ طَرِيقِ ثَانِ) عَنْ أَبِي عَمْرِو نِ الشَّيْبَانِي بِنَحْوِهِ مُخْتَصِرًا وَفِي آخِرِهِ: قَالَ سُفْيَانُ: يَرَوْنَ أَنَّهُ أَسْلَمَ قَبْلَ أَنْ يُغَارَ عَلَيْهِ -
۔ (دوسری سند) اسی طرح کا متن ہے، البتہ مختصر ہے اور اس کے آخر میں ہے: ان کا خیال ہے کہ یہ شخص اپنے اوپر حملہ ہونے سے پہلے مسلمان ہو چکا تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 5091]
تخریج الحدیث: «ھذا الحديث مختصر مما قبله، رجاله ثقات رجال الشيخين، غير راوي الحديث رعية السحيمي، فانه لا يعرف الا في ھذا الحديث، وابو عمرو الشيباني من مخضرمي التابعين، فادراكه لرعية محتمل جدا، لكن لم يصرح بسماعه منه، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة:22465 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22832»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 5091 in Urdu