الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب لا وقاء لندر فى معصية ولا فيما لا يملك ابن آدم
اس نذر کو پورا کرنا نہیں ہے، جو معصیت میں ہو یا ایسی چیز میں ہو جو ابن آدم کی ملکیت میں نہ ہو
حدیث نمبر: 5367
عَنْ ثَابِتِ بْنِ ضَحَّاكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى رَجُلٍ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِكُ
۔ سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی جس چیز کا مالک نہ ہو، اس پر اس میں کوئی نذر نہیں ہوتی۔ [الفتح الربانی/كتاب الأيمان والنذور/حدیث: 5367]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 6047، ومسلم: 110، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16389 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16502»
الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 6047
Al-Fath al-Rabbani Hadith 5367 in Urdu