🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب ما جاء فى الاستغفار وفضله
استغفار اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5483
عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدَةٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعَبْدُ آمِنٌ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا اسْتَغْفَرَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ
۔ سیدنا فضالہ بن عبید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندہ اس وقت تک اللہ تعالیٰ کے عذاب سے امن میں رہتا ہے، جب تک اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا رہتا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5483]
تخریج الحدیث: «حسن بمجموع طريقيه وشاھده، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23953 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24453»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 5483 in Urdu