🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الْبَابُ الْأَوَّلُ فِيمَا جَاءَ فِي فَضْلِهِ
مسواک کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 556
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ) )
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تم کو مسواک کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 888، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12459 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12486»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 888


Al-Fath al-Rabbani Hadith 556 in Urdu