🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. باب النهي عن بيع الولاء وفضل الماء وعسب الفحل
کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5814
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ وَهُوَ الْقِطُّ
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے (یہ بھی) روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کی قیمت وصول کرنے سے منع کیا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب البيوع والكسب والمعاش وما يتعلق بالتجارة/حدیث: 5814]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1480، والترمذي: 1280، وابن ماجه: 3250، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14767 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14826»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث کا مفادیہی ہے کہ بلی کو کھا نا اور اس کی قیمت وصو ل کرنا جائز نہیں، کیو نکہ یہ گھر وں میں عام طور پر چکر لگاتی رہتی ہے اس کی قیمت کھانے کی اجازت دے دی جاتی تو بے کاری اور فضول پن کا معاشر ہ شکار ہو جاتا۔

الحكم على الحديث: حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1480


Al-Fath al-Rabbani Hadith 5814 in Urdu