🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. باب النهي عن بيع الولاء وفضل الماء وعسب الفحل
کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5817
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَقَالَ طُعْمَةٌ جَاهِلِيَّةٌ
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت سے منع کیا ہے اور فرمایا کہ یہ جاہلیت کاکھانا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب البيوع والكسب والمعاش وما يتعلق بالتجارة/حدیث: 5817]
تخریج الحدیث: «صحيح دون قوله: ’’طعمة جاھلية‘‘ وھذا اسناد ضعيف لضعف شرحبيل بن سعد المدني، وابو اويس ضعيفيعتبر به، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14802 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14862»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث میں کتے کی قیمت کو جاہلیت کی خوراک قرادیاہے۔ یہ چو نکہ جاہلیت کا کا م ہے اور خبیث وناجائز کاروبار ہے اس لئے ہماری شریعت نے اسے جاہلیت کا کھانا اور حرام کہاہے۔

الحكم على الحديث: صحيح دون قوله: ’’طعمة جاھلية‘‘ وھذا اسناد ضعيف لضعف شرحبيل بن سعد المدني


Al-Fath al-Rabbani Hadith 5817 in Urdu