الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ فِي فَضْلِ الْوُضُوءِ وَالْمَشْيِ إِلَى الْمَسَاجِدِ وَالصَّلَاةِ بِهَذَا الْوُضُوءِ
وضو، مسجدوںکی طرف چلنے اور اِس وضو سے نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 590
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلُهُ وَزَادَ: ( (فَذَلِكَ الرِّبَاطُ) )
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی طرح کی ایک حدیث روایت کی ہے، البتہ اس میں یہ زیادتی ہے: ”یہی رباط ہے۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 590]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 251، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7729 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7715»
وضاحت: فوائد: … میدان جنگ یا محاذ میں مورچہ بند ہو کر ہمہ وقت چوکنا اور جہاد کے لیے تیار رہنا رِباط ہے، گویا آدمی درج بالا اعمال کے ذریعے سے اصل دشمن شیطان کے شرّ سے محفوظ رہتا ہے اور نفس کو شہوات سے بچا لیتا ہے، دراصل رِباط کے معانی نفس اور جسم کو اطاعت کے ساتھ پابند کر دینے کے ہیں
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 251
Al-Fath al-Rabbani Hadith 590 in Urdu