الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بابُ الأَصنافِ الَّتِي يُوجَدُ فِيهَا الرِّبَا
ان اقسام کا بیان، جن میں سود پایا جاتا ہے
حدیث نمبر: 5965
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَرْفُوعًا الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِي آخِرِهِ الْآخِذُ وَالْمُعْطِي فِيهِ سَوَاءٌ
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونے کے بدلے سونا، چاندی کے بدلے چاندی،گندم کے بدلے گندم … پھراوپر والی حدیث کی طرح بیان کیا، البتہ اس کے آخر میں یہ اضافہ ہے: زائد لینے والا اور دینے والا، دونوں برابر ہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب الربا/حدیث: 5965]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1584، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11928 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11950»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1584
Al-Fath al-Rabbani Hadith 5965 in Urdu