🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب ما يجوز الاستجار عليه من النفع المباح
اجرت پر مباح نفع کمانے کے جواز کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6147
عَنْ رَافِعِ بْنِ رِفَاعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَانَا نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ إِلَّا مَا عَمِلَتْ بِيَدِهَا وَقَالَ هَكَذَا بِأَصَابِعِهِ نَحْوَ الْخُبْزِ وَالْغَزْلِ وَالنَّفْشِ
۔ رافع بن رفاعہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا، مگر وہ جو وہ اپنے ہاتھ سے اس طرح کی کمائی کر لیتی ہو،پھر راوی نے اپنی انگلیوں کی مدد سے روٹی پکانے، سوتر کاتنے اور روئی دھنسنے کی طرف اشارہ کیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الإجارة/حدیث: 6147]
تخریج الحدیث: «اسناد لايصح، رافع لايعرف ولم تثبت صحبته ولا تابعيته، طارق بن عبد الرحمن القرشي لايكاديعرف۔ أخرجه ابوداود: 4327، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18998 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19207»
وضاحت: فوائد: … لونڈیوں کی کمائی سے مراد زنا اور بدکاری کی کمائی ہے۔

الحكم على الحديث: اسناد لايصح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6147 in Urdu