🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. الْفَصْلُ الثَّانِي فِيمَا رُوِيَ فِي ذَلِكَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا علی بن ابو طالبؓ سے مروی حدیث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 625
عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ دَعَا بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ ثُمَّ قَالَ: أَيْنَ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ يَكْرَهُونَ الشُّرْبَ قَائِمًا، قَالَ: فَأَخَذَهُ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَضُوءً خَفِيفًا وَمَسَحَ عَلَى نَعْلَيْهِ ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا وَضُوءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمْ لِلطَّاهِرِ مَا لَمْ يُحْدِثْ
عبد خیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے پانی کا برتن منگوایا اور کہا: ”وہ لوگ کہاں ہیں جو کھڑے ہو کر پینے کو ناپسند کرتے ہیں،“ پھر انہوں نے وہ پانی پکڑا اور کھڑے ہو کر پی لیا، پھر ہلکا سا وضو کیا اور جوتوں پر مسح کیا اور پھر کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ وضو طاہر آدمی کے لیے ہے، جب تک وہ بے وضو نہ ہو۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 625]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه بنحوه مختصرا الطحاوي: 1/ 35، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 970 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 970»

الحكم على الحديث:
اسناده حسن ۔ أخرجه بنحوه مختصرا الطحاوي: 1/ 35


Al-Fath al-Rabbani Hadith 625 in Urdu