🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ما جاء فى تفسير العمرى ولمن يكون القضاء بها
عمریٰ کی تفسیر کااور اس چیز کا بیان کہ کس کے حق میں اس کا فیصلہ ہو گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6310
عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الْعُمْرَى وَفِي لَفْظٍ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ
۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمریٰ میں دی گئی چیز کا فیصلہ وارث کے حق میں کیا۔ [الفتح الربانی/مسائل الهبة والهدية/حدیث: 6310]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابن ماجه: 2381، والنسائي: 6/271، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21586 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21919»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 6310 in Urdu