🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب الميرات بالولاء
ولاء کی وجہ سے میراث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6380
عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَلْمَى بِنْتِ حَمْزَةَ أَنَّ مَوْلَاهَا مَاتَ وَتَرَكَ ابْنَةً، فَوَرَّثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ابْنَتَهُ النِّصْفَ وَوَرَّثَ يَعْلَى النِّصْفَ، وَكَانَ ابْنَ سَلْمَى
۔ سیدہ سلمیٰ بنت حمزہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا اور اس نے ایک بیٹی وارث چھوڑی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نصف مال کا اس کی بیٹی کو اور نصف مال کا یعلی رضی اللہ عنہ کو وارث بنایا۔ یہ یعلی رضی اللہ عنہ، سلمی رضی اللہ عنہا کا بیٹا تھا۔ [الفتح الربانی/أبواب الفرائض/حدیث: 6380]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، قتادة لم يسمع من سلمي۔ أخرجه ابن ماجه: 2734، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27284 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27827»
وضاحت: فوائد: … یہ روایت تو ضعیف ہے، لیکن ایسی صورت میں مسئلہ ایسے ہی ہو گا۔

الحكم على الحديث: ضعیف

Al-Fath al-Rabbani Hadith 6380 in Urdu