🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب التعليظ فى شهادة الزور
جھوٹی گواہی کی قباحت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6439
عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ الْأَسَدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَامَ قَائِمًا فَقَالَ عَدَلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ الْإِشْرَاكَ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ [الحج 30]
۔ سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز ادا کی، پس جب نماز سے فارغ ہوئے تو کھڑے ہو کر فرمایا: جھوٹی گواہی کو اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: جھوٹی بات سے بچو، اللہ تعالیٰ کے لئے یکطرفہ ہوجاؤ اور اس کے ساتھ شرک کرنے والے نہ بن جاؤ۔ [الفتح الربانی/مسائل القضاء والشهادات/حدیث: 6439]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة والد سفيان العصفري وحبيب بن النعمان الاسدي۔ أخرجه ابوداود: 3599، والترمذي: 2300، وابن ماجه: 2372، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18898 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19105»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لجھالة والد سفيان العصفري وحبيب بن النعمان الاسدي۔ أخرجه ابوداود: 3599


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6439 in Urdu