🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ مَا يُبيحُ دَمَ الْمُسْلِمِ
مسلمان کا خون کو جائز قرار دینے والے امور کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6464
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَقُولُ: ( (مَنْ أَشَارَ بِحَدِيدَةٍ إِلَى أَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يُرِيدُ قَتْلَهُ فَقَدْ وَجَبَ دَمُهُ) )
۔ سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مسلمان کی جانب قتل کے ارادہ سے لوہے کے ساتھ اشارہ کیا تو اس کے خون کا ضیاع ثابت ہو جائے گا (یعنی اس کی حرمت ختم ہو جائے اور دفاع میں اس کو قتل کرنا جائز ہو جائے گا)۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6464]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف۔ أخرجه الحاكم: 2/ 158، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26294 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26825»
وضاحت: فوائد: … ممکن ہے کہ جس آدمی کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہو، وہ اپنے دفاع کے ارادے سے آگے بڑھے اور اشارہ کرنے والا قتل ہو جائے اور اس کے جسم کا کوئی اور نقصان ہو جائے، ایسی صورت میں اس کا خون یا نقصان رائیگاں ہو جائے گا اور اس کو دیتیا قصاص لینے کا کوئی حق حاصل نہیں ہو گا۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف۔ أخرجه الحاكم: 2/ 158


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6464 in Urdu