🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. بَابُ عَدْمٍ دُخُولِ الْمَلَائِكَةِ بَيْتًا فِيْهِ كَلْبٌ أَوْ صُورَةٌ
جس گھر میں کتا یا تصویر ہو، اس میں فرشتوں کے داخل نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6526
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَبَسَ جِبْرِيلُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا أَحْبَسَكَ قَالَ إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ
۔ سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ دیر رکے رہے،پھر جب وہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کس چیز نے آپ کو روکے رکھا؟ انھوں نے کہا: ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوا کرتے جس میں کتا ہو۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6526]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 5/ 410، وابو يعلي في ’’مسنده الكبير‘‘: 7322، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22987 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23375»
وضاحت: فوائد: … جو لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب قرار دیتے ہیں،معلوم نہیں وہ ان صورتوں کا کیا جواب دیں گے۔

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 5/ 410


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6526 in Urdu