الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ عَدْمٍ دُخُولِ الْمَلَائِكَةِ بَيْتًا فِيْهِ كَلْبٌ أَوْ صُورَةٌ
جس گھر میں کتا یا تصویر ہو، اس میں فرشتوں کے داخل نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 6528
عَنْ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا كَلْبٌ
۔ سیدنا ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے، جس میں تصویر اور کتا ہو۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6528]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2106، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16353 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16466»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2106
Al-Fath al-Rabbani Hadith 6528 in Urdu