🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب مَا جَاءَ فِي دِيَةِ الْخَطَأَ الْمَحْضِ
محض قتلِ خطا کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6591
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْخَطَأِ عِشْرِينَ بِنْتَ مَخَاضٍ وَعِشْرِينَ ابْنَ مَخَاضٍ وَعِشْرِينَ ابْنَةَ لَبُونٍ وَعِشْرِينَ حِقَّةً وَعِشْرِينَ جَذَعَةً
۔ (دوسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتل خطا کی دیت میں بیس بنت ِ مخاض، بیس ابن مخاض، بیس بنت ِ لبون، بیس حِقّے اور بیس جذعے مقرر کیے۔ [الفتح الربانی/أبواب الدية/حدیث: 6591]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، الحجاج بن ارطاة مدلس وقد عنعن، وخشف بن مالك مجھول۔ أخرجه ابوداود: 4545، والترمذي: 1386، والنسائي: 8/ 43، وابن ماجه: 2631، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4303 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4303»
وضاحت: فوائد: … پہلے دیت میں جو جانور بیان ہوئے تھے وہ شبہ عمد قتل میں تھے۔ یہ قتل خطا کی دیت ہے۔ اس لئے اس میں جانوروں کی عمریں ان سے الگ ہیں، لہٰذا کوئی تعارض نہیں، لیکنیہ حدیث ہی ضعیف ہے، لہذا جمع و تطبیق کی ضرورت ہی نہیں۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6591 in Urdu