🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَاب مَا جَاءَ فِي قِصَّةِ مَاعِزِ بْنِ مَالِكِ الْأَسْلَمِيِّ وَرَجْمِهِ
ماعزبن مالک اسلمی کے قصے اور رجم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6690
عَنْ مُسَاوِرِ بْنِ عُبَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ أَبَا بَرْزَةَ فَقُلْتُ هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَعَمْ رَجُلًا مِنَّا يُقَالُ لَهُ مَاعِزُ بْنُ مَالِكٍ
۔ مساور بن عبیدکہتے ہیں: میں سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو رجم کیا تھا؟ انھوں نے کہا: جی ہاں،ہم میں سے ایک آدمی کو رجم کیا تھا، اس کا نام ماعز بن مالک تھا۔ [الفتح الربانی/مسائل الحدود/حدیث: 6690]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 10/ 78، وابو يعلي: 7431، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19797 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20035»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 10/ 78


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6690 in Urdu