الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الشَّارِبِ فِي الرَّابِعَةِ وَبَيَانِ نَسْخِهِ
چوتھی مرتبہ شرابی کو قتل کرنے اور پھر اس حکم کے منسوخ ہو جانے کا بیان
حدیث نمبر: 6790
عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ، قَالَ: ( (مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ شَرِبَهَا فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ شَرِبَهَا فَاجْلِدُوهُ) ) فَقَالَ فِي الرَّابِعَةِ أَوِ الْخَامِسَةِ: ( (فَاقْتُلُوهُ) )
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شراب پیئے اسے کوڑے لگاؤ، اگر پھر پیئے تو تم اسے حد لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو اسے حد لگاؤ۔ چوتھی یا پانچویں مرتبہ فرمایا: اگر وہ پھر پیئے تو تم اس کو قتل کر دو۔ [الفتح الربانی/أبواب تحريم الخمر وحد شاربها/حدیث: 6790]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة حال حميد بن يزيد، أخرجه ابوداود: 4483، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6197 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6197»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لجھالة حال حميد بن يزيد
Al-Fath al-Rabbani Hadith 6790 in Urdu