الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ وَمَا جَاءَ فِي زِوَاجِ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إذن سَيّدِهِ
ولی کے بغیر نکاح کے منعقد نہ ہونے اور غلام کا آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6879
عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ) )
۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی نکاح نہیں ہے، مگر ولی کے ساتھ۔ [الفتح الربانی/مسائل النكاح/حدیث: 6879]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه الترمذي: 1101، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19518 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19747»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 6879 in Urdu