الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجِهَازِ
جہیز کا بیان
حدیث نمبر: 6941
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) مِثْلَهُ وَفِيهِ وَوِسَادَةُ أَدَمٍ حَشْوُهَا إِذْخَرٌ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ لِيفٌ
۔ (دوسری سند) اسی کی مانند ہے، البتہ اس میں ہے:ایک چمڑے کا تکیہ تھا، جس کی بھرائی اذخر گھاس سے کی گئی تھی، ابو سعید نے کہا: اذخر گھاس کے پتوں سے کی گئی تھی۔ [الفتح الربانی/مسائل النكاح/حدیث: 6941]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 715»
الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 715
1 .....
Al-Fath al-Rabbani Hadith 6941 in Urdu