یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب ما جاء فى الزوجين الكافرين يسلم أحدهما قبل الآخر
ان کافر میاں بیوی کا بیان کہ جب ان میں سے ایک دوسرے سے پہلے مسلمان ہو جائے
حدیث نمبر: 7019
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَدَّ ابْنَتَهُ إِلَى أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمَهْرٍ جَدِيدٍ وَنِكَاحٍ جَدِيدٍ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نئے مہر اور نئے نکاح کے ساتھ اپنی بیٹی کو سیدنا ابو العاص کی طرف لوٹایا تھا۔ [الفتح الربانی/بيان موانع النكاح/حدیث: 7019]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، الحجاج بن ارطاة كثير الخطأ والتدليس، أخرجه الترمذي: 1142، وابن ماجه: 2010، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6938 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6938»
وضاحت: فوائد: … لیکنیہ روایت ضعیف ہے، سابقہ حدیث میں مسئلہ کی وضاحت ہو چکی ہے۔
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7019 in Urdu