🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنْ ظَاهَرَ مِنْ امْرَأَتِهِ فِي رَمَضَانَ خَشْيَةَ الْوُقُوعِ فِي الْجِمَاعِ بِالنَّهَارِ
اس شخص کا بیان جو ماہِ رمضان میں دن میں جماع کرنے کے ڈر سے اپنی بیوی سے ظہار کر لیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7193
وَعَنْهُ بِالسَّنَدِ الْمُتَقَدَّمِ قَالَ تَظَاهَرْتُ مِنْ امْرَأَتِي ثُمَّ وَقَعْتُ بِهَا قَبْلَ أَنْ أُكَفِّرَ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَأَفْتَانِي بِالْكَفَّارَةِ
۔ سیدناسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنی بیوی سے ظہار کرلیا، پھرکفارہ ادا کرنے سے پہلے ہی میں نے اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کر لیا، جب میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الظهار/حدیث: 7193]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16533»
وضاحت: فوائد: … ظہار، ظہار ہی ہے، وہ رمضان میں کیا جائے یا غیر رمضان میں۔

الحكم على الحديث:
انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16533


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7193 in Urdu