الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب ما جاء فى السمك والجراد
مچھلی اور ٹڈی کابیان
حدیث نمبر: 7312
عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ سَأَلَ شَرِيكِي وَأَنَا مَعَهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ الْجَرَادِ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهِ وَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَكُنَّا نَأْكُلُهُ
۔ ابو یعفور سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے ساجھی نے سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے ٹڈی کے بارے میں دریافت کیا گیا، جبکہ میں بھی اس کے ساتھ تھا، انہوں نے جواباً کہا: اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مل کر سات غزوات کئے ہیں، ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7312]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5495، ومسلم: 1952، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19150 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19363»
الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 5495
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7312 in Urdu