الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَاب مَا كَانَ يُحِبُّهُ وَيَمْدَحُهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الأطْعِمة
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسندیدہ کھانوں کا ذکر
حدیث نمبر: 7352
(وَعَنْهُ أَيْضًا) قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ
۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کودیکھا کہ تر کھجوروں کے ساتھ ککڑی کھا رہے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7352]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5440، 5447، ومسلم: 2043، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1741 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1741»
وضاحت: فوائد: … دیکھیں حدیث نمبر (۷۳۶۱)
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 5440
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7352 in Urdu