🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَاب مَا كَانَ يُحِبُّهُ وَيَمْدَحُهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الأطْعِمة
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسندیدہ کھانوں کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7365
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ يَعْنِي إِسْمَاعِيلَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَتَمَجَّعُ لَبَنًا بِتَمْرٍ فَقَالَ ادْنُ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَمَّاهُمَا الْأَطْيَبَيْنِ
۔ اسماعیل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں: وہ کہتے ہیں:میں ایک آدمی کے پاس داخل ہوا، وہ کھجور اور دودھ ملا کر کھا رہا تھا، اس نے مجھے کہا: قریب ہو جا اور کھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں چیزوں کو افضل اورعمدہ قرار دیا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7365]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، ابو خالد والد اسماعيل، لم يؤثر توثيقه عن غير ابن حبان، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15893 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15988»
وضاحت: فوائد: … بہرحال دودھ اور کھجور میں بے شمار خاصیات پائی جاتی ہیں۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7365 in Urdu