🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب ما جاء فى التسمية على الأكل والدعاء فى أوله وآخره وإن أشرف القوم هو الذى يبدأ بالاكل
کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے اور اس کے شروع اور آخر میں دعائیں پڑھنے کا بیان اور اس چیز کی وضاحت کہ قوم کا معزز آدمی کھانا کھانے کا آغاز کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7388
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُمْ كَانُوا لَا يَضَعُونَ أَيْدِيَهُمْ فِي الطَّعَامِ حَتَّى يَكُونَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ هُوَ يَبْدَأُ
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام اس وقت تک کھانا کھانا شروع نہ کرتے، جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانے کا آغاز نہ فرماتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7388]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14926 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14988»
وضاحت: فوائد: … یہ صحابۂ کرام کے اذہان و قلوب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام و مرتبہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے کھانا کھانا شروع نہیں کرتے تھے۔

الحكم على الحديث: اسناده صحيح علي شرط مسلم


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7388 in Urdu